PAK 14-0 (2 اوورز)
ارشدیپ دوسرے سرے سے بولنگ کریں گے۔
PAK 6-0 (1 اوور)
پاکستان کی جانب سے بابر اور رضوان بیٹنگ کے لیے آئے۔ بھونیشور پہلا اوور پھینکیں گے۔
پاکستان بمقابلہ انڈیا (پہلی اننگز)
دبئی: ایشیا کپ 2022 میں روایتی حریف پاکستان کے خلاف ہائی وولٹیج تصادم میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
PLAYING XIs
پاکستان: بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، آصف علی، محمد نواز، شاداب خان، نسیم شاہ، حارث رؤف، شاہنواز دہانی
بھارت: روہت شرما، کے ایل راہول، ویرات کوہلی، سوریہ کمار یادو، دنیش کارتک، ہاردک پانڈیا، رویندرا جدیجا، بھونیشور کمار، یوزویندر چاہل، اویش خان، ارشدیپ سنگھ